Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Adh-Dhariyat — Ayah 33

51:33
لِنُرۡسِلَ عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن طِينٖ ٣٣
کہ چھوڑیں ہم اُن پر پتھر مٹی کے1
Footnotes
  • [1] حضرت ابراہیم علیہ السلام اور فرشتوں کی گفتگو:یعنی قوم لوط کی سزا دہی کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ تا کنکر کے پتھر برسا کر ان کو ہلاک کریں۔ مِّنۡ طِیۡنٍ کی قید سے معلوم ہوگیا کہ یہ اولوں کی بارش نہ تھی جس کو تو سّعاً پتھر کہہ دیا جاتا ہے۔