Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Adh-Dhariyat — Ayah 43

51:43
وَفِي ثَمُودَ إِذۡ قِيلَ لَهُمۡ تَمَتَّعُواْ حَتَّىٰ حِينٖ ٤٣
اور نشانی ہے ثمود میں جب کہا اُنکو برت لو ایک وقت تک1
Footnotes
  • [1] قوم صالح کو مہلت:یعنی حضرت صالحؑ نے فرمایاکہ اچھا کچھ دن اور دنیا کے مزے اڑالو، اور یہاں کا سامان برت لو۔ آخر عذاب الہٰی میں پکڑے جاؤگے۔