Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Najm — Ayah 18

53:18
لَقَدۡ رَأَىٰ مِنۡ ءَايَٰتِ رَبِّهِ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ ١٨
بیشک دیکھے اُس نے اپنے رب کے بڑے نمونے1
Footnotes
  • [1] اِذْیَغْشَی السِّدْرَۃَ کے فائدہ میں جو بیان ہوچکا ہے اس کے علاوہ جو اور نمونے دیکھے ہوں گے وہ اللہ ہی جانتا ہے؎ اکنوں کرادماغ کہ پرسدز باغباں بلبل چہ گفت و گل چہ شنید وصباچہ کرد۔