Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Najm — Ayah 5

53:5
عَلَّمَهُۥ شَدِيدُ ٱلۡقُوَىٰ ٥
اُسکو سکھلایا ہے سخت قوتوں والے نے زورآور نے1
Footnotes
  • [1] حضرت جبریل علیہ السلام کی قوت:یعنی وحی بھیجنے والا تو اصل میں اللہ تعالیٰ ہے لیکن جس کے ذریعہ سے وہ وحی آپ تک پہنچتی ہے اور جو بظاہر آپ کو سکھلاتا ہے وہ بہت سخت قوتوں والا، بڑا زور آور حسین و وجہیہ فرشتہ ہے جسے "جبریل امین" کہتے ہیں۔ چنانچہ "سورۃ التکویر" میں جبریل کی نسبت فرمایا اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ۔ ذِیۡ قُوَّۃٍ (التکویر۔۱۹،۲۰)۔الخ۔