A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Najm — Ayah 61
53:61
وَأَنتُمۡ سَٰمِدُونَ ٦١
اور تم کھلاڑیاں کرتے ہو1
Footnotes
-
[1]
کفار کی ہنسی:یعنی قیامت اور اس کے قرب کا ذکر سن کر چاہیئے تھا خوف خدا سے رونے لگتے اور گھبرا کر اپنے بچاؤ کی تیاری کرتے۔ مگر تم اس کے برخلاف تعجب کرتے اور ہنستے ہو۔ اور غافل و بے فکر ہو کر کھلاڑیاں کرتے ہو۔