A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Ar-Rahman — Ayah 48
55:48
ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ ٤٨
جن میں بہت سی شاخیں1
Footnotes
-
[1]
اللہ سے ڈرنے والوں کیلئے دو باغ:یعنی مختلف قسم کے پھل ہوں گے اور درختوں کی شاخیں نہایت پر میوہ اور سایہ دار ہوں گی۔