Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Ar-Rahman — Ayah 78

55:78
تَبَٰرَكَ ٱسۡمُ رَبِّكَ ذِي ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ٧٨
بڑی برکت ہے نام کو تیرے رب کے جو بڑائی والا اورعظمت والا ہے1
Footnotes
  • [1] اللہ کے نام کی برکت:یعنی جس نے اپنے وفاداروں پر ایسے احسان و انعام فرمائے اور غور کرو تو تمام نعمتوں میں اصلی خوبی اسی کے نام پاک کی برکت سے ہے۔ اور اسی کا نام لینے سے یہ نعمتیں حاصل ہوتی ہیں۔ پھر سمجھ لو جس کے اسم میں اس قدر برکت ہے مسمّی میں کیا کچھ ہوگی وَنِسَألُ اللّٰہَ الْکَرِیْمَ الْوَھَّابَ ذَاالْجَلَالِ وَالْاکرام اَنْ یَجْعَلَنَا مِنْ اَھْلِ الْجَنَّۃِ الْاَوَّلِیّیْن ۔اٰمین۔ تم سورۃ الرحمٰن ولِلہ الحمد والمنہ۔