[1]سابقین اوّلین:یعنی جو لوگ کمالات علمیّہ اور مراتب تقوٰی میں دوڑ کر اصحاب یمین سے آگے نکل گئے۔ وہ حق تعالیٰ کی رحمتوں اور مراتب قرب و وجاہت میں بھی سب سے آگے ہیں۔ وَھُمُ الْاَنْبِیَاءُ وَالرُّسُلُ وَ الصِّدِّیْقُوْنَ وَالشُّھَداءُ یَکُوْنُوْنَ بَیْنَ یَدَیْ رَبِّھمْ عَزَّ وَجَلَّ کماقال ابن کثیرؒ ۔