Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Waqi'ah — Ayah 2

56:2
لَيۡسَ لِوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ ٢
نہیں ہے اُسکے ہو پڑے میں کچھ جھوٹ1
Footnotes
  • [1] وقوع قیامت میں کوئی شبہ نہیں:یعنی قیامت جب ہو پڑیگی اس وقت کھل جائے گا کہ یہ کوئی جھوٹی بات نہ تھی۔ نہ اسے کوئی ٹلاسکے گا۔ نہ واپس کرسکے گا اور لَا یَبۡعَثُ اللّٰہُ مَنۡ یَّمُوۡتُ (النحل۔۳۸) وغیرہ کے جھوٹے دعوے سب ختم ہو جائیں۔ کوئی شخص جھوٹی تسلیوں سے اس دن کی ہولناک سختیوں کو گھٹانا چاہے یہ بھی نہ ہوگا۔