کیا تم اُسکو کر تے ہو کھیتی یا ہم ہیں کھیتی کر دینے والے1
Footnotes
[1]زمین سے تم اگاتے ہو یا ہم:یعنی بظاہر بیج زمین میں تم ڈالتے ہو لیکن زمین کے اندر اس کی پرورش کرنا پھر باہر نکال کر ایک لہلہاتی کھیتی بنادینا کس کاکام ہے اس کے متعلق تو ظاہری اور سطحی دعوٰی بھی تم نہیں کر سکتے کہ ہماری تیار کی ہوئی ہے۔