کیا تم نے اتارا اُسکو بادل سے ہا ہم ہیں اتارنے والے1
Footnotes
[1]بارش تم برساتے ہو یا ہم:یعنی بارش بھی ہمارے حکم سے آتی ہے اور زمین کے خزانوں میں وہ پانی ہم ہی جمع کرتے ہیں۔ تم کو کیا قدرت تھی کہ پانی بنالیتے یا خوشامد اور زبردستی کرکے بادل سے چھین لیتے۔