Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Waqi'ah — Ayah 7

56:7
وَكُنتُمۡ أَزۡوَٰجٗا ثَلَٰثَةٗ ٧
اور ہو جاؤ تین قسم پر 1
Footnotes
  • [1] قیامت میں انسانوں کی تین قسمیں:یعنی وقوع قیامت کے بعد کل آدمیوں کی تین قسمیں کردی جائیں گی۔ دوزخی، عام جنتی، اور خواص مقربین جو جنت کے نہایت اعلٰی درجات پر فائز ہوں گے۔ آگے تینوں کا مجملًا ذکر کرتے ہیں۔ پھر ان کے احوال کی تفصیل بیان ہوگی۔