Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Mujadila — Ayah 15

58:15
أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمۡ عَذَابٗا شَدِيدًاۖ إِنَّهُمۡ سَآءَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ١٥
تیار رکھا ہے اللہ نے اُنکے لئے سخت عذاب1 بیشک وہ برے کام ہیں جو وہ کرتے ہیں2
Footnotes
  • [1] منافقین کی حالت:جس کو دوسری جگہ فرمایا اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ فِی الدَّرۡکِ الۡاَسۡفَلِ مِنَ النَّارِ (نساء۔۱۴۵)۔
  • [2] نفاق کا انجام برا ہے:یعنی خواہ ابھی ان کو نظر نہ آئے لیکن نفاق کے کام کرکے وہ اپنے حق میں بہت برا بیج بو رہے ہیں۔