بھلا وہ نہ جانے جس نے بنایا اور وہی ہے بھید جاننے والا خبردار1
Footnotes
[1]اللہ لطیف و خبیر:یعنی تمہارا اور تمہارے افعال و اقوال ہر چیز کا خالق و مختار وہ ہے، اور خالق ومختار جس چیز کو پیدا کرے ضروری ہے کہ اس کا پورا علم اسے حاصل ہو، ورنہ پیدا کرنا ممکن نہیں، پھر کیسے ہو سکتا ہے کہ جس نے بنایا وہ ہی نہ جانے۔