Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Mulk — Ayah 17

67:17
أَمۡ أَمِنتُم مَّن فِي ٱلسَّمَآءِ أَن يُرۡسِلَ عَلَيۡكُمۡ حَاصِبٗاۖ فَسَتَعۡلَمُونَ كَيۡفَ نَذِيرِ ١٧
یا نڈر ہو گئے ہو اُس سے جو آسمان میں ہے اس بات سے کہ برسا دے تم پر مینہ پتھروں کا1 سو جان لو گے کیسا ہے میرا ڈرانا2
Footnotes
  • [1] یعنی جس عذاب سے ڈرایا جاتا تھا وہ کیسا تباہ کن اور ہولناک ہے۔
  • [2] اللہ کا عذاب کسی وقت بھی آسکتا ہے:یعنی بیشک زمین پر چلو پھرو اور روزی کماؤ، لیکن خداکونہ بھولو ورنہ وہ اس پر قادر ہے کہ تم پر ایک سخت آندھی بھیجدےیا پتھروں کا مینہ برسادے پھر تم کیا کرو گے ساری دوڑدھوپ یوں ہی رکھی رہ جائیگی۔