Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qalam — Ayah 27

68:27
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ ٢٧
نہیں ہماری تو قسمت پھوٹ گئ1
Footnotes
  • [1] تین بھائیوں کی ہوس کا انجام:وہ زمین کھیتی اور درختوں سے ایسی صاف ہو چکی تھی کہ وہاں پہنچ کر پہچان نہ سکے سمجھے کہ ہم راہ بھول کر کہیں اور نکل آئے۔ پھر جب غورکیا تو سمجھے کہ نہیں، جگہ تو وہی ہے۔ مگر ہماری قسمت پھوٹ گئ اور حق تعالیٰ کی درگاہ سےہم محروم کئے گئے۔