Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qalam — Ayah 6

68:6
بِأَييِّكُمُ ٱلۡمَفۡتُونُ ٦
کہ کون ہے تم میں جو بچل رہا ہے1
Footnotes
  • [1] مفتون کون ہے:یعنی دل میں تو پہلے سےسمجھتے ہیں، لیکن عنقریب فریقین کو آنکھوں سے نظر آجائیگا کہ دونوں میں سے کون ہشیار اور عاقبت اندیش تھا اورکس کی عقل ماری گئ تھی جس کی وجہ سے پاگلوں کی طرح بچلی بچلی باتیں کرتا تھا۔