Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 18

69:18
يَوۡمَئِذٖ تُعۡرَضُونَ لَا تَخۡفَىٰ مِنكُمۡ خَافِيَةٞ ١٨
اُس دن سامنے کئے جاؤ گے چھپی نہ رہے گی تمہاری کوئی چھپی بات1
Footnotes
  • [1] اللہ کی عدالت میں پیشی:یعنی اس دن اللہ کی عدالت میں حاضر کیے جاؤگے اور کسی کی کوئی نیکی یا بدی مخفی نہ رہیگی، سب منظرعام پر آجائینگی۔