Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 2

69:2
مَا ٱلۡحَآقَّةُ ٢
کیا ہے وہ ثابت ہو چکنے والی1
Footnotes
  • [1] قیامت کی گھڑی کیا ہے:یعنی وہ قیامت کی گھڑی جس کا آنا ازل سے علم الہٰی میں ثابت اور مقرر ہو چکا ہے۔ جبکہ حق باطل سے بالکل واشگاف طور پر بدون کسی طرح کے اشتباہ و التباس کے جدا ہو جائیگا اور تمام حقائق اپنے پورے کمال و سبوغ کے ساتھ نمایاں ہونگے۔ اور اس کے وجود میں جھگڑا کرنے والے سب اس وقت مغلوب و مقہور ہو کر رہینگے۔ جانتے ہو وہ گھڑی کیاچیز ہے؟ اور کس قسم کے احوال و کیفیات اپنے اندر رکھتی ہے۔