Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Ma'arij — Ayah 7

70:7
وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا ٧
اور ہم دیکھتے ہیں اُسکو نزدیک1
Footnotes
  • [1] یعنی انکے خیال میں قیامت کا آنا بعیداز امکان اور دور از عقل ہے۔ اور ہم کو اس قدر قریب نظر آرہی ہے گویا آئی رکھی ہے۔