[1]قیامت کے مختلف احوال:اُون مختلف رنگ کی ہوتی ہے اور پہاڑوں کی رنگتیں بھی مختلف ہیں۔ کما قال تعالیٰ وَ مِنَ الۡجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیۡضٌ وَّ حُمۡرٌ مُّخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہَا وَ غَرَابِیۡبُ سُوۡدٌ (فاطر۔۲۷) دوسری جگہ فرمایا کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ (القارعہ۔۵) یعنی پہاڑ دھنکی ہوئی اون کی طرح اڑتے پھر ینگے۔