Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Nuh — Ayah 16

71:16
وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗا ١٦
اور رکھا چاند کو اُن میں اجالا اور رکھا سورج کو چراغ جلتا ہوا1
Footnotes
  • [1] آسمان اور چاند سورج پیدا کئے:سورج کا نور تیز اور گرم ہوتا ہےجس کے آتے ہی رات کی تاریکی کافور ہوجاتی ہے۔ شاید اس لئےاس کو جلتے چراغ سے تشبیہ دی۔ اور چاند کے نور کو اسی چراغ کی روشنی کا پھیلاؤ سمجھنا چاہئیےجو جرم قمر کے توسط سے ٹھنڈی ٹھنڈی اور دھیمی ہوجاتی ہے۔ واللہ اعلم۔