Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Muzzammil — Ayah 2

73:2
قُمِ ٱلَّيۡلَ إِلَّا قَلِيلٗا ٢
کھڑا رہ رات کو مگر کسی رات1
Footnotes
  • [1] قیام لیل کا حکم:یعنی کسی رات اتفاق سے نہ ہوسکے تو معاف ہے اور اکثر مفسرین کے نزدیک اِلَّا قَلِیْلًا کا مطلب یہ ہے کہ رات کو اللہ کی عبادت میں کھڑے رہو ہاں تھوڑا سا حصہ شب کا اگر آرام کرو، تو مضائقہ نہیں۔ غالبًا تھوڑے سے مراد یہاں نصف ہو گا۔ کیونکہ رات جو آرام کے لئے تھی جب آدھی عبادت میں گذار دی تو اس کے اعتبار سے باقی نصف کو "تھوڑا" ہی کہنا موزوں تھا۔