Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Muddaththir — Ayah 2

74:2
قُمۡ فَأَنذِرۡ ٢
کھڑا ہو پھر ڈر سنا دے1
Footnotes
  • [1] انذار کا حکم:یعنی وحی کے ثقل اور فرشتہ کی ہیبت سے آپﷺ کو گھبرانا اور ڈرنا نہیں چاہیئے۔ آپ ﷺ کا کام تو یہ ہے کہ سب آرام و چین چھوڑ کر دوسروں کو خدا کا خوف دلائیں۔ اور کفرومعصیت کے برے انجام سے ڈرائیں۔