A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 8
75:8
وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ ٨
اور گہہ جائے چاند1
Footnotes
-
[1]
چاند کا گہن:یعنی بے نور ہو جائے۔ چاند کو شاید الگ اس لئے ذکر کیا کہ عرب کو بوجہ قمری حساب رکھنے کے اس کا حال دیکھنے کا زیادہ اہتمام تھا۔