اور پھرتے ہیں اُنکے پاس لڑکے سدا رہنے والے1 جب تو اُنکو دیکھے خیال کرے کہ موتی ہیں بکھرے ہوئے2
Footnotes
[1]
یعنی ہمیشہ لڑکے رہیں گے یا جنتیوں سے کبھی چھینے نہ جائیں گے۔
[2]بکھرے موتیوں کی طرح خوبصورت لڑکے:یعنی اپنے حسن و جمال صفائی اور آب و تاب میں اِدھر اُدھر پھرتے ہوئے ایسے خوش منظر معلوم ہونگے گویا بہت سے چمکدار خوبصورت موتی زمین پر بکھیر دیئے گئے۔