اور کسی وقت رات کو سجدہ کر اُسکو1 اور پاکی بول اُسکی بڑی رات تک2
Footnotes
[1]رات کی نماز:یعنی نماز پڑھ، شاید مغرب و عشاء مراد ہو یا تہجد۔
[2]تہجّد کی نماز:اگر وَمِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْلَہٗ سے تہجّد مراد لیا جائے تو یہاں تسبیح سے اس کے معنی متبادر مراد لینگے۔ یعنی شب کو تہجد کے علاوہ بہت زیادہ تسبیح وتہلیل میں مشغول رہیئے اور اگر پہلے مغرب و عشاء مراد تھی تو یہاں تسبیح سے تہجد مراد لے سکتے ہیں۔