یہ تو نصیحت ہے پھر جو کوئی چاہے کر رکھے اپنے رب تک راہ1
Footnotes
[1]اس نصیحت کو جو چاہے قبول کرے:یعنی جبر وزور سے منوا دینا آپ کا کام نہیں، قرآن کے ذریعہ نصیحت کر دیجئے۔ آگے ہر ایک کو اختیار ہے جس کا جی چاہے اپنے رب کی خوشنودی تک پہنچنے کا راستہ بنا رکھے۔