A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 13
77:13
لِيَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ ١٣
اس فیصلے کے دن کے واسطے1
Footnotes
-
[1]
فیصلہ کے دن ہی سب فیصلے ہوں گے:یعنی جانتے ہو؟ ان امور کو کس دن کے لئے اٹھا رکھا ہے؟ اس دن کے لئے جس میں ہر بات کا بالکل آخری اور دوٹوک فیصلہ ہوگا۔ بیشک اللہ چاہتا تو ابھی ہاتھوں ہاتھ ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا۔ لیکن اس کی حکمت مقتضی نہیں ہوئی کہ ایسا کیا جائے۔