Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 35

77:35
هَٰذَا يَوۡمُ لَا يَنطِقُونَ ٣٥
یہ وہ دن ہے کہ نہ بولیں گے1
Footnotes
  • [1] کفار بول نہیں سکیں گے:یعنی محشر کے بعض مواطن میں بالکل بول نہ سکیں گے اور جن مواطن میں بولیں گے وہ نافع نہ ہوگا۔ اس لحاظ سے بولنا نہ بولنا برابر ہوا۔