[1]قرآن کے بعد یقین کے لئے کس چیز کا انتظار ہے:یعنی قرآن سے بڑھ کر کامل اور مؤثر بیان کس کا ہوگا۔ اگر یہ مکذبین اس پر یقین نہیں لاتے تو اور کس بات پر ایمان لائیں گے؟ کیا قرآن کے بعد کسی اور کتاب کے منتظر ہیں جو آسمان سے اتریگی؟
تم سورۃ المرسلات وللہ الحمد والمنہ و بہ التوفیق والعصمۃ۔