Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Naba — Ayah 28

78:28
وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابٗا ٢٨
اور جھٹلاتے تھے ہماری آیتوں کو مکرا کر1
Footnotes
  • [1] کفّارکو فیصلے کی اُمید نہ تھی:یعنی جس چیز کی امید ان کو نہ تھی وہ ہی سامنے آئی ۔اور جس بات کو جھٹلاتے تھے آنکھوں سے دیکھ لی اب دیکھیں کیسے جھٹلاتے اور مکرتے ہیں۔