[1]قیامت پر سوال اور اختلافات:یعنی قیامت کی خبر جس میں لوگوں کا اختلاف ہے، کوئی اُس کے آنے پر یقین رکھتا ہے، کوئی منکر ہے کوئی شک میں پڑا ہے کوئی کہتا ہے بدن اُٹھیگا، کوئی کہتا ہے کہ سب عذاب وثواب رُوح پر گزرےگا بدن سے کچھ تعلق نہیں الی غیرذٰلک من الاختلافات۔