Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Nazi'at — Ayah 22

79:22
ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ ٢٢
پھر چلا پیٹھ پھیر کر تلاش کرتا ہوا1
Footnotes
  • [1] فرعون کی تکذیب اور ساحروں کی تلاش:یعنی وہ ملعون ماننے والا کہاں تھا۔ اس فکر میں چلا کہ لوگوں کو جمع کرے اور جادوگروں کو تلاش کرکے بلوائے کہ وہ موسٰیؑ کے معجزات کا مقابلہ کریں۔