Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah 'Abasa — Ayah 12

80:12
فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ١٢
پھر جو کوئی چاہے اسکو پڑھے1
Footnotes
  • [1] جو چاہے اس نصیحت کو پڑھے:یعنی متکبر اغنیاء اگر قرآن کو نہ پڑھیں اور اس نصیحت پر کان نہ دھریں تو اپنا ہی براکریں گے۔ قرآن کو ان کی کچھ پروا نہیں۔ نہ آپ کو اس درجہ ان کے درپے ہونے کی ضرورت ہے ایک عام نصیحت تھی سو کر دی گئ جو اپنا فائدہ چاہے اس کو پڑھے اور سمجھے۔