Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah 'Abasa — Ayah 16

80:16
كِرَامِۭ بَرَرَةٖ ١٦
جو بڑے درجہ والے نیک کار ہیں1
Footnotes
  • [1] قرآن کی عزّت ووقعت:یعنی وہاں فرشتے اس کو لکھتے ہیں اسی کے موافق وحی اترتی ہے اور یہاں بھی اوراق میں لکھنے اور جمع کرنیوالے دنیا کے بزرگ ترین پاکباز نیکو کار اور فرشتہ خصلت بندے ہیں جنہوں نے ہرقسم کی کمی بیشی اور تحریف و تبدیل سے اس کو پاک رکھا ہے۔