Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah 'Abasa — Ayah 41

80:41
تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ ٤١
چڑھی آتی ہے اُن پر سیاہی1
Footnotes
  • [1] کافروں کے چہروں پر سیاہی اور کدورت:یعنی کافروں کے چہروں پر کفر کی کدورت چھائی ہو گی اور اوپر سے فسق وفجور کی ظلمت اور زیادہ تیرہ و تاریک کر دیگی۔