Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah At-Takwir — Ayah 11

81:11
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ ١١
اور جب آسمان کا پوست اتار لیں1
Footnotes
  • [1] آسمان کا پوست اُتاراجائیگا:جیسے جانور کا بعد ذبح کے پوست اتار لیتے ہیں اس سے تمام اعضاء اور رگ ریشے ظاہر ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح آسمان کے کھل جانے سے اس کے اوپر کی چیزیں نظر آئیں گی اور غمام کا نزول ہوگا۔ جس کا ذکر انیسویں پارہ میں آیت یَوۡمَ تَشَقَّقُ السَّمَآءُ بِالۡغَمَامِ (فرقان۔۲۵) الخ سے ہوا ہے۔