سیدھے چلنے دبک جانے والوں کی1
Footnotes
-
[1]
سیّاروں کی چال کی قسم:کئ سیّاروں (مثلًا زحل، مشتری، مریخ، زہرہ، عطارد) کی چال اس ڈھب سے ہے کہ کبھی مغرب سے مشرق کو چلیں، یہ سیدھی راہ ہوئی کبھی ٹھٹک کر اُلٹے پھریں اور کبھی سورج کے پاس آکر کتنے دنوں تک غائب رہیں۔