Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Infitar — Ayah 9

82:9
كـَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ ٩
ہرگز نہیں پر تم جھوٹ جانتے ہو انصاف کا ہونا1
Footnotes
  • [1] تمہیں انصاف کے دن کا یقین نہیں:یعنی بہکنے اور دھوکا کھانے کی اور کوئی وجہ نہیں۔ بات یہ ہے کہ تم انصاف کے دن پر یقین نہیں رکھتے ہو کہ جو چاہیں کرتے رہیں، آگے کوئی حساب اور بازپرس نہیں۔ یہاں جو کچھ عمل ہم کرتے ہیں کون ان کو لکھتا اور محفوظ کرتا ہو گا۔ بس مرگئے سب قصہ ختم ہوا۔