Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Inshiqaq — Ayah 4

84:4
وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡ ٤
اور نکال ڈالے جو کچھ اُس میں ہے اور خالی ہو جائے1
Footnotes
  • [1] زمین اپنے خزانے اُگل دے گی:یعنی زمین اس دن اپنے خزانے اور مردوں کے اجزا اُگل ڈالیگی اور ان تمام چیزوں سے خالی ہو جائیگی جن کا تعلق اعمال عباد کے مجازات سے ہے۔