A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Buruj — Ayah 18
85:18
فِرۡعَوۡنَ وَثَمُودَ ١٨
فرعون اور ثمود کے1
Footnotes
-
[1]
کہ ایک مدّت تک انعام کا دروازہ ان پر کھلا رکھا تھا۔ اور ہر طرف سے طرح طرح کی نعمتیں ان کو پہنچتی تھیں پھر ان کے کفر و طغیان کی بدولت کیسا سخت انتقام لیا گیا۔