Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Fajr — Ayah 22

89:22
وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗا ٢٢
اور آئے تیرا رب1 اور فرشتے آئیں قطار قطار2
Footnotes
  • [1] یعنی میدان محشر میں آئیں گے وہاں انتظامات کے لئے۔
  • [2] ڈرو جب زمین کوٹی جائے گی:یعنی اپنی قہری تجلّی کے ساتھ جیسا اس کی شان کے لائق ہے۔