کہے کیا اچھا ہوتا جو میں کچھ آگے بھیجدیتا اپنی زندگی میں1
Footnotes
[1]اس وقت انسان کی حسرت کا حال:یعنی افسوس دنیا کی زندگی میں کچھ نیکی کرکے آگے نہ بھیجی۔ جو آج اس زندگی میں کام آتی۔ یونہی خالی ہاتھ چلا آیا۔ کاش حسنات کا کوئی ذخیرہ آگے روانہ کر دیتا۔ جو یہاں کے لئے توشہ بنتا۔