Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Balad — Ayah 10

90:10
وَهَدَيۡنَٰهُ ٱلنَّجۡدَيۡنِ ١٠
اور دکھلا دیں اُسکو دو گھاٹیاں1
Footnotes
  • [1] اچھی اور بری دونوں راہیں بتا دیں:یعنی خیر اور شر دونوں کی راہیں بتلا دیں۔ تاکہ برے راستہ سے بچے اور اچھے راستہ پر چلے اور یہ بتلانا اجمالی طور پر عقل و فطرت سے ہوا اور تفصیلی طور پر انبیاء ورسل کی زبان سے (تنبیہ) بعض نے "نجدین" سے مراد عورت کے پستان لئے ہیں۔ یعنی بچے کو دودھ پینے اور عذا حاصل کرنے کا راستہ بتلا دیا۔