Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Balad — Ayah 16

90:16
أَوۡ مِسۡكِينٗا ذَا مَتۡرَبَةٖ ١٦
یا محتاج کو جو خاک میں رل رہا ہے1
Footnotes
  • [1] یعنی فقروفاقہ اور تنگدستی سے خاک میں مل رہا ہو، یہ مواقع ہیں مال خرچ کرنے کے نہ یہ کہ شادی غمی کی فضول رسموں اور خدا کی نافرمانیوں میں روپیہ برباد کرکے دنیا کی رسوائی اور آخرت کا وبال سر لیا جائے۔