Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Balad — Ayah 8

90:8
أَلَمۡ نَجۡعَل لَّهُۥ عَيۡنَيۡنِ ٨
بھلا ہم نے نہیں دیں اُسکو دو آنکھیں1
Footnotes
  • [1] کیا ہم نے اس کو دو آنکھیں نہیں دیں:یعنی جس نے دیکھنے کو آنکھیں دیں، کیا وہ خود دیکھتا نہ ہوگا؟ یقینًا جو سب کو بینائی دے وہ سب سے بڑھ کر بینا ہونا چاہیئے۔