Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Layl — Ayah 11

92:11
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١
اور کام نہ آئے گا اُسکے مال اُس کا جب گڑھے میں گرے گا1
Footnotes
  • [1] مال اس کو تباہی سے نہ بچا سکے گا:یعنی جس مال و دولت پر گھمنڈ کرکے یہ آخرت کی طرف سے بے پروا ہو رہا تھا، وہ ذرا بھی عذاب الہٰی سے نہ بچا سکے گا۔