نہ تھے وہ لوگ جو منکر ہیں اہل کتاب اور مشرک1 باز آنے والے یہاں تک کہ پہنچے اُنکے پاس کھلی بات
Footnotes
[1]اہل کتاب اور مشرکین:"اہل کتاب" یہود ونصاریٰ ہوئے اور "مشرکین" وہ قومیں جو بت پرستی یا آتش پرستی وغیرہ میں مبتلا تھیں اور کوئی کتاب سماوی ان کے ہاتھ نہ تھی۔