Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 16

47:16
وَمِنۡهُم مَّن يَسۡتَمِعُ إِلَيۡكَ حَتَّىٰٓ إِذَا خَرَجُواْ مِنۡ عِندِكَ قَالُواْ لِلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡعِلۡمَ مَاذَا قَالَ ءَانِفًاۚ أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ طَبَعَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ وَٱتَّبَعُوٓاْ أَهۡوَآءَهُمۡ ١٦
اور ان میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو تمھاری طرف کان لگاتے ہیں یہاں تک کہ جب وہ تمھارے پاس سے باہر جاتے ہیں توعلم والوں سے پوچھتے ہیں کہ انھوں نے ابھی کیا کہایہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی اوروہ اپنی خواہشوں پرچلتے ہیں